میر بیوتات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - افسر تعمیرات (خصوصاً مکانات کا) بڑا مستری، میر عمارت (سول انجینئر)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - افسر تعمیرات (خصوصاً مکانات کا) بڑا مستری، میر عمارت (سول انجینئر)۔